ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’ ہم کسی کو شکار نہیں کرنے دیں گے‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی لگا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی ۔ صوبائی وزیر اعلیٰ نے پابندی کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کے پی کے حکومت نے صوبے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے کہنے پر لگائی۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے محکمہ وائلڈ لائف کو تلور کا شکار رکوانے کے لئے احکامات جاری کر دیئے۔ صوبائی وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی کو بھی تلور کے شکار کی اجازت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…