جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب حکومت ان ایکشن ،لال حویلی سے اہم گرفتاری ،دھماکہ خیزخبرآگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

پنجاب حکومت ان ایکشن ،لال حویلی سے اہم گرفتاری ،دھماکہ خیزخبرآگئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، 5 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، لال حویلی جلسہ روکنے کیلئے پولیس متحرک ہوگئی، شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں اورشیخ رشید نامعلوم مقام پرچلےگئے ہیں اوراب تحریک انصاف کے دھرنے کی تاریخ کومنظرعام پرآئیں گے ۔راولپنڈی… Continue 23reading پنجاب حکومت ان ایکشن ،لال حویلی سے اہم گرفتاری ،دھماکہ خیزخبرآگئی

اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی نہتی خواتین پرتشدد کس قانون کے تحت کیاگیاہے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی غصے میں آگئے ۔انہوں نے کہاکہ اگرہمت ہے تومجھے گرفتارکروان بے گناہ خواتین کوگرفتارکرناحکومت کی بدحواسی ہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہماری مائوں ،بہنوں پرلاٹھیاں… Continue 23reading اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا

شربت گل کی گرفتاری ، افغان حکومت میدان میں کود پڑی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

شربت گل کی گرفتاری ، افغان حکومت میدان میں کود پڑی

پشاور( آن لائن ) افغان حکومت نے عالمی شہرت یافتہ خاتون شربت گل کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور میں افغان قونصلیٹ کے ایک عہدیدار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کہ افغان حکومت اس معاملے پر… Continue 23reading شربت گل کی گرفتاری ، افغان حکومت میدان میں کود پڑی

”تحریک انصاف کا 2 نومبر دھرنا“ پہلی بڑی گرفتاری ہو گئی ‘ کارکنان سیخ پا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

”تحریک انصاف کا 2 نومبر دھرنا“ پہلی بڑی گرفتاری ہو گئی ‘ کارکنان سیخ پا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے اہم رہنماءایم پی اے اعجاز خان جازی کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2 نومبر کے دھرنے کے سلسلے میں پہلی گرفتار ی کر لی… Continue 23reading ”تحریک انصاف کا 2 نومبر دھرنا“ پہلی بڑی گرفتاری ہو گئی ‘ کارکنان سیخ پا

شہباز شریف نے 82ہزار نئی سرکاری ملازمتوں کا اعلان کر دیا، کس محکمے میں بھرتیاں کی جائیں گی ؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

شہباز شریف نے 82ہزار نئی سرکاری ملازمتوں کا اعلان کر دیا، کس محکمے میں بھرتیاں کی جائیں گی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو 82 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دی ہے۔ 82 ہزار اساتذہ صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں تعینات کیے جائیں… Continue 23reading شہباز شریف نے 82ہزار نئی سرکاری ملازمتوں کا اعلان کر دیا، کس محکمے میں بھرتیاں کی جائیں گی ؟

2نومبر کو اسلام آباد کے بعد ایک اور بڑے شہر کو بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

2نومبر کو اسلام آباد کے بعد ایک اور بڑے شہر کو بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کردیا ،اگر جیل گیا تو روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا جیسے بہاولپور میں کرتا تھا۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading 2نومبر کو اسلام آباد کے بعد ایک اور بڑے شہر کو بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

تحر یک انصاف کےگرد گھیرا تنگ، جہانگیر ترین کے بعد ایک اور اہم ترین رہنما کے گھر پولیس پہنچ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

تحر یک انصاف کےگرد گھیرا تنگ، جہانگیر ترین کے بعد ایک اور اہم ترین رہنما کے گھر پولیس پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیاہے ۔اس حوالے سے ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔پوچھ… Continue 23reading تحر یک انصاف کےگرد گھیرا تنگ، جہانگیر ترین کے بعد ایک اور اہم ترین رہنما کے گھر پولیس پہنچ گئی

تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم جاری ہو گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم جاری ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے فی الفور صوبے بھر میں تمام شراب خانے بند کرنے اور ان کے لائسنس کو منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مسلم آبادیوں اور سکول کے قریب واقع تمام شراب خانوں کو بند کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سندھ پولیس کی جانب سے آئی… Continue 23reading تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم جاری ہو گیا

کیا ’’چائے والا‘‘ عمران خان کا فین ہے اور دھرنے میں شرکت کیلئے جا رہا ہے؟ ارشد خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

کیا ’’چائے والا‘‘ عمران خان کا فین ہے اور دھرنے میں شرکت کیلئے جا رہا ہے؟ ارشد خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ایکسکلوژورپورٹ) سوشل میڈیا پر جاری وڈیو پروگرام میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ نے بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد خان چائے والا نے کہا کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مجھے کوئی شوق کہ میں… Continue 23reading کیا ’’چائے والا‘‘ عمران خان کا فین ہے اور دھرنے میں شرکت کیلئے جا رہا ہے؟ ارشد خان نے بڑا اعلان کر دیا