وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا عالمی یوم طلباء کے موقع پر پیغام
لاہور(پ۔ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عالمی یوم طلباء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کامقصد معاشرے میں طلباء اور تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ طالب علم کی سوچ اور فکرسے کسی بھی قوم کے مستقبل کی راہ متعین ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی واحدکنجی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا عالمی یوم طلباء کے موقع پر پیغام