منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طیارہ حادثے کے بعدپی آئی اے نے بالاخر بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا�آباد (آئی این پی )پی آئی اے نے طیارہ حادثے کے بعد بیجنگ کی تمام پروازوں کیلئے 777 بوئنگ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع اسیٹشن منیجر سہیل محمود کے مطابق پی آئی اے یکم جنوری 2017 سے بیجنگ کی تمام پروازوں کیلئے 777 بوئنگ جہاز استعمال کرے گی۔ جبکہ اس وقت A-310 ائیربس جہاز استعمال کیے جارہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے یکم جنوری 2017 سے ایک یا دو پروازوں کیلئے 777 بوئنگ استعمال کرنے کا ارداہ رکھتی تھی جبکہ اب اچانک تمام پروازوں کیلئے 777 بوئنگ جہاز استعمال کرنے کا فصیلہ کیاگیاہے۔

جبکہ اس وقت پی آئی اے کے پاس کل 777 بوئنگ طیارے ہیں۔ واضح رہے کہ تین دسمبر سے ہرہفتے کی شام 5بجے کراچی سے بیجنگ کیلئے ایک نئی پرواز شروع کی گء تھی۔جس کے بعد ہفتے میں چار پروازیں بیجنگ آتی ہیں۔ اسٹشین منیجر سہیل محمود کے مطابق نئی پرواز شروع کرنے کا مقصد سی پیک کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہے۔ نہ صرف کاروباری افراد پاکستان آجارہے ہیں، بلکہ پاکستانی سٹوڈنٹ بھی کافی تعداد میں چائنا آرہے ہیں جس کی وجہ سے فلائیٹ کا اضافہ کیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…