جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

PK-661کی تباہی سے پہلے اس میں کس نے سفر کیاتھا؟حیرت انگیز انکشاف،تصاویر جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معلوم ہوا ہے کہ PK-661کی تباہی سے پہلے اسی طیارے میں وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے بھی سکردو اور چترال کاسفر کیا تھا ،پی آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے میں کسی قسم کا کوئی نقص نہیں تھا ورنہ اتنی اہم شخصیت کا اس طیارے میں سفر کرنا ممکن ہی نہیں تھا ، وزیراعظم نوازشریف کی طیارے میں سفر اور ایئرہوسٹس کی جانب سے ان کے استقبال کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔‎
pk-1pk-2pk-3pkkk

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…