24سالہ لڑکی کولڑکا بنانے کے لئے لاہورمیں انوکھا مقدمہ
لاہور ( این این آئی) 24سالہ لڑکی نے لڑکا بننے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، لڑکی کی والدہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ قانونی کارروائی سے ڈرتے ہوئے ڈاکٹر اسکی بیٹی کی جنس تبدیل نہیں کر رہے۔لاہور ہائیکورٹ میں 24 سالہ لڑکی عائشہ شفیق کی والدہ شمع بیگم نے درخواست دائر… Continue 23reading 24سالہ لڑکی کولڑکا بنانے کے لئے لاہورمیں انوکھا مقدمہ