چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شب قدر کے علاقہ یکہ غنڈ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی، جب کہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔عسکری ذرائع کے مطابق شب قدر کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی ہوگیا، دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق دھماکا ڈنڈو پل کے قریب کیا گیا، جہاں سے سیکیورٹی فورسز کا قافلہ چارسدہ سے مہمند ایجنسی جا رہا تھا۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف فورسز کی گاڑی تھی۔پولیس کے مطابق زخمی اہل کار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
چارسدہ میں دھماکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































