وزیراعظم نوازشریف کو “گھر” کون اور کیسے بھیجے گا؟ معروف صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میرنے کہاہے کہ عمران خان کے لئے 30اکتوبرکادھرناان کے سیاسی کرئیرکے لئے بہت اہم ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ عمران خان اسمبلیوں کے بائیکاٹ کااعلان کرچکے ہیں وہ دھرنااس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک نوازشریف استعفی نہ دیدیں یاجب تک وہ اپنے آپ کواستعفی دے کراحتساب کےلئے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کو “گھر” کون اور کیسے بھیجے گا؟ معروف صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف