پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’پاک فوج زندہ باد ‘‘ جہاں کوئی مدد کو نہ پہنچا وہیں  پاک فوج نے پہنچ کر دکھی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔۔ بڑا کام کر دکھایا

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)شدید برفباری کے باعث چترال اور بلوچستان میں راستے بند ہونے کی وجہ سے آرمی اور ایف سی کے دستے سڑکیں کلیئر اور برف ہٹانے کے کام میں مصروف رہے ۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید برفباری کے باعث چترال اور بلوچستان میں راستے بند ہوچکے ہیں،آرمی اور ایف سی کے دستے سڑکیں کلیئر اور برف ہٹانے کے کام میں مصروف رہے،چترال میں لواری ٹنل کو گذشتہ رات کلیئر کردیا گیا،کوئٹہ سے کراچی،کوئٹہ سے سکھر،تفتان سے کوئٹہ کی شاہراہوں کو گذشتہ رات کھول دیا گیا۔آرئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ،سبی،زیارت،پشین،لواری ٹنل،قلات اور خضدار میں کرائسز منیجمنٹ سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔پاک فوج نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے عوام کی مدد کیلئے مالاکنڈ ڈویژن میں پانا کوٹ کے مقام پر امدادی کیمپ قائم کردیا ہے.



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…