سیکیورٹی ایک بار پھر انتہائی سخت ۔۔۔ دفعہ 144نافذ
پشاور(این این آئی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پچاس کے قریب مزید کنٹینرز لکی مروت پہنچ گئے۔ کنٹینرز لکی مروت سے ڈی آئی خان کے راستے بلوچستان کے لیے روانہ ہو گئی کنٹینرز کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کیے گئے اور روڈ کو یکطرفہ مکمل طور پر بند کیاگیا تھا۔کنٹینرز… Continue 23reading سیکیورٹی ایک بار پھر انتہائی سخت ۔۔۔ دفعہ 144نافذ