پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موٹروے ،وارننگ جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے دوران سفرسوجانے والے ڈرائیوروں کووارننگ دی ہے کہ ایسے افراد زیادہ لمبے فاصلے کےلئے  ڈرائیونگ سے اجتناب کریں ۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس بیٹ نمبر17کے انچارج ڈی ایس پی ملک صفدراعوان نے کہاکہ کچھ ایسے ڈرائیورزہیں جوکہ دوران سفرسوجاتے ہیں اورانکی غفلت کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع جاتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ موسم سرماکے دوران دھند میں اضافہ ہوگیاہے اس لئے ایسے ڈرائیوزکوچاہیے کہ وہ لمبے فاصلے کےلئے  ڈرائیونگ نہ کریں اورمسافربھی سفرسے اجتناب کریں ۔ملک صفدراعوان نے کہاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…