پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

حکومت کیلئے اطمینان کی خبر،تحریک انصاف نے بڑا کام ملتوی کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف نے نیوزلنک کے معاملے پر سپر یم کورٹ جانے کا فیصلہ ’’ہولڈ ‘‘کر دیا ‘صرف پانامہ لیکس پر ہی توجہ دینے کا فیصلہ ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے 2ہفتے قبل نیوز لنک کے معاملے پر سپر یم کورٹ جانے کا باقاعدہ اعلان کیا مگر اب پارٹی قیادت کی ہدایت پر نیوزلنک کے معاملے پر سپر یم کورٹ جانے کا فیصلہ ’’ہولڈ ‘‘کر دیا ہے

۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پارٹی کی ساری توجہ پانامہ پر مر کوز ہے اس لیے فی الحال پانامہ کیس پر ہی توجہ دی جارہی ہے اور پانامہ لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیاجائیگا ۔ یا د رہے کہ تحر یک انصا ف اس معاملے میں وزیر اعظم اور انکی بیٹی کے خلاف سپر یم کورٹ جانے کا کہہ چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…