اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دونومبرکواسلام آبادکے لاک ڈائون کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتارہونے والے کارکنوں کورکھنے کےلئے بڑی جیلوں کی صفائی شروع کرادی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کی تمام جیلوں میں بیرکیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خالی کرنے کا حکم دیدیا‎

ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ورکنگ بائونڈری پرپاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری عاصم سلیم باجوہ کے بیا ن میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پرفائرنگ کے نتیجے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی… Continue 23reading ورکنگ بائونڈری پر پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید

تصویر کا دوسرا رُخ، پولیس ٹریننگ کالج کی میتوں کو ویگنوں کی چھت پر رکھ کرکیوں لے جایاگیا؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تصویر کا دوسرا رُخ، پولیس ٹریننگ کالج کی میتوں کو ویگنوں کی چھت پر رکھ کرکیوں لے جایاگیا؟حقیقت سامنے آگئی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت کی انوکھی منطق۔ بلو چستان کے صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور ترجمان حکومت بلوچستان انوارلحق کاکڑ نےمیڈیا پرشہداء کی میتوں سے متعلق غیر تصدیق شدہ معلومات نشر کرنے کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ شہداء کی میتوں کو آبائی علاقوں میں بھیجنے کیلئے ایک C-130,، 3ہیلی کاپٹرز… Continue 23reading تصویر کا دوسرا رُخ، پولیس ٹریننگ کالج کی میتوں کو ویگنوں کی چھت پر رکھ کرکیوں لے جایاگیا؟حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ)گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے، تفصیل کے مطابق گلوکار سلمان احمد کو پولیس نے گرفتار کرکے گاڑی میں بٹھایا ہی تھا کہ گلوکار سلمان احمد دروازہ کھول کر گاڑی سے فرار ہو گئے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا۔ تفصیل… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء گلوکار سلمان احمد پولیس کی حراست سے فرار، کس طرح چقمہ دیا؟ دلچسپ انکشاف

عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو خوف ہے، وہ خوفزدہ ہے اور اس نے ہمارے کارکنوں کو گرفتار کروا دیا ہے۔ ہمارے… Continue 23reading عمران خان نے میدان میں آتے ہی دھماکے دار اعلان کر دیا

آج سے 48 سال پہلے کمیٹی چوک پر ایسا کیا ہوا تھا جو آج پھر ہوگا؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

آج سے 48 سال پہلے کمیٹی چوک پر ایسا کیا ہوا تھا جو آج پھر ہوگا؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے 48 سال قبل راولپنڈی کے مشہور کمیٹی چوک سے عوام نے ایوب خان کو بھگایا تھا اور اسی چوک سے نواز شریف کو بھی بھگائیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کمیٹی چوک شہیدوں کا چوک… Continue 23reading آج سے 48 سال پہلے کمیٹی چوک پر ایسا کیا ہوا تھا جو آج پھر ہوگا؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

حالات کشیدہ ، ہائیکورٹ میدان میں کود پڑی ، حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

حالات کشیدہ ، ہائیکورٹ میدان میں کود پڑی ، حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کرنے سے روک دیا۔ گرفتار کارکنان کی فہرست بھی طلب کرلی۔آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت دیگر فریقین کو 31اکتوبر کو طلب کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز نے پی ٹی… Continue 23reading حالات کشیدہ ، ہائیکورٹ میدان میں کود پڑی ، حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

دھرناکتنے دن جاری رہے گا؟اعلان ہوگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

دھرناکتنے دن جاری رہے گا؟اعلان ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا2نومبرکواسلام آبادمیں شروع ہونے والااحتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف پانامالیکس میں نام آنے اوران کواحتساب کےلئے پیش نہ کرنے پردونومبرکواسلام آبادمیں احتجاجی دھرنادینے کااعلان کررکھاہے ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ حکمران اپنادل بڑارکھیں ،احتجاجی دھرناایک ہفتہ تک جاری رہ سکتاہے اوراس دوران ہی… Continue 23reading دھرناکتنے دن جاری رہے گا؟اعلان ہوگیا

شیخ رشیدموٹر سائیکل پر کمیٹی چوک پہنچے ٗ نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر چڑھ کر سگار لگایا اور۔۔۔! حیرت انگیز صورتحال

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

شیخ رشیدموٹر سائیکل پر کمیٹی چوک پہنچے ٗ نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر چڑھ کر سگار لگایا اور۔۔۔! حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد موٹر سائیکل پر کمیٹی پہنچے ٗ نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر چڑھ کر سگار لگایا مختصر میڈیا سے بات چیت کر نے کے بعد واپس چلے گئے ۔جمعہ کو راولپنڈی میں دفعہ 144کے نافذ کے بعد عوامی مسلم… Continue 23reading شیخ رشیدموٹر سائیکل پر کمیٹی چوک پہنچے ٗ نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر چڑھ کر سگار لگایا اور۔۔۔! حیرت انگیز صورتحال