پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اورنج لائن منصوبے کا نام کس عظیم ترین شخصیت سے منسوب کر کے رکھ دیا گیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں اس وقت کئی منصوبوں پرکام جاری ہے جن میں سے ایک حکومت کا اورنج لائن منصوبہ بھی ہے ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنج لائن منصوبے کا نام چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان کے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کیا جائے گا، جس کا باقاعدہ اعلان آج وزیر ٹرانسپورٹ اورنگی ٹائون میں کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…