تین برسوں میں کتنے ارب کے قرضے معاف کئے گئے،حیرت انگیز دعویٰ
لاہور(این این آئی )امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ گزشتہ تین برسوں میں430ارب روپے کے قرض معاف کروانے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں،حکمرانوں نے قومی خزانے کولوٹنے میں کوئی کسر نہیں اٹھارکھی،ملکی ذخائر بڑھاکر24ارب ڈالر کرنے کاکریڈٹ لینے والے دھڑادھڑ عالمی اداروں سے قرضے حاصل کرکے قوم کو غلام بنارہے ہیں،پانامالیکس… Continue 23reading تین برسوں میں کتنے ارب کے قرضے معاف کئے گئے،حیرت انگیز دعویٰ