پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں دھماکہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کراچی میں دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے۔ریسکوذرائع کے مطابق دھماکے سے متعددافراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔دوسری طرف پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکہ دستی بم سے کیاگیاہے۔نجی ٹی… Continue 23reading کراچی میں دھماکہ

ن لیگی کے مرکزی رہنماکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکوغیرملکی کرنسی اورقیمتی سامان لوٹ کرفرار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ن لیگی کے مرکزی رہنماکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکوغیرملکی کرنسی اورقیمتی سامان لوٹ کرفرار

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے گھر سےڈاکولاکھوں مالیت کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرمیں دن کے وقت 4ڈاکوئوں نے ن لیگی سینیٹرنہال ہاشمی کے گھرکابڑی دلیری سے صفایاکردیاڈاکوئوں کی اس واردات کے بعد سینیٹرنہال ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ن لیگی کے مرکزی رہنماکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکوغیرملکی کرنسی اورقیمتی سامان لوٹ کرفرار

تحریک انصاف کے پرانے امیدوار ن لیگ میں شامل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے پرانے امیدوار ن لیگ میں شامل

نارنگ منڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں اورسابق صوبائی ٹکٹ ہولڈر سردارہاشم علی مان اور سردار ضراراحمدمان نے عمران خان کی غلط پالیسیوں کے باعث نالاں ہوکر تحریک انصاف چھوڑ کر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان کردیا۔انہوں نے وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویرحسین رکن قومی اسمبلی راناافضال حسین رکن صوبائی… Continue 23reading تحریک انصاف کے پرانے امیدوار ن لیگ میں شامل

شہبازتاثیر کا اغواء،اہم کردار فورسز نے ٹھکانے لگادیا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

شہبازتاثیر کا اغواء،اہم کردار فورسز نے ٹھکانے لگادیا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی)شیخوپورہ میں دوروز قبل انسداد دہشتگردی فورس کیساتھ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے چھ دہشتگردوں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ،ہلاک ہونے والے ملزمان میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا ء میں اشتہاری اور پنجاب پولیس کی ریڈ بک میں شامل حاجی محمد بھی شامل ہے… Continue 23reading شہبازتاثیر کا اغواء،اہم کردار فورسز نے ٹھکانے لگادیا،حیرت انگیز تفصیلات جاری

الطاف حسین اپنے بچے کھانے والا آدمی ہے،ڈاکٹر عشرت العباد اصل میں کیا کام کررہے ہیں؟مصطفی کمال کے سنگین الزامات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

الطاف حسین اپنے بچے کھانے والا آدمی ہے،ڈاکٹر عشرت العباد اصل میں کیا کام کررہے ہیں؟مصطفی کمال کے سنگین الزامات

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد الطاف حسین سمیت تمام شیطانی قوتوں کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور وہ کئی حلقوں میں رشوت العباد کے نام سے جانے جاتے ہیں۔حکومت فوری طور پر گورنر سندھ کو گرفتار کرکے ان کانام ای… Continue 23reading الطاف حسین اپنے بچے کھانے والا آدمی ہے،ڈاکٹر عشرت العباد اصل میں کیا کام کررہے ہیں؟مصطفی کمال کے سنگین الزامات

عمران خان نے حامی بھر لی،اسلام آباد بند کرنے سے قبل ایک اور اہم کام کیاجائے گا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے حامی بھر لی،اسلام آباد بند کرنے سے قبل ایک اور اہم کام کیاجائے گا

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مشترکہ جلسے کی دعوت قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں راولپنڈی آنے کی دعوت دی ہے جسے قبول کر لیا… Continue 23reading عمران خان نے حامی بھر لی،اسلام آباد بند کرنے سے قبل ایک اور اہم کام کیاجائے گا

مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر خان، وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انوشہ رحمن، رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد،… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میڈیا سیل میں انٹرنیشنل چینلز کی مانیٹرنگ کرنے کے لئے مزید 20 ریٹائرڈ عالمی امور کے ماہر بیورو کریٹس کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میڈیا سیل جسے سٹر یٹجک میڈیا کمیونی کیشن سیل بھی کہتے ہیں اس وقت 180افراد پر مشتمل ہے ۔اس میں تمام پاکستانی چینلز… Continue 23reading وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر پشاورکے ریڑھی بانوں نے احتجاج کیاہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فقیر آباد پل بننے کے بعد ریڑھیاں نہیں لگانے دی جا رہیں۔ انتظامیہ نے متبادل جگہ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔… Continue 23reading ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند