ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں عاشقان رسول ﷺ نے منفرد انداز میں عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں  آقائے دو جہاں ﷺ کی آمد پر 1250 دنبوں کی قربانی دی گئی اوریہ قربانی حاجی صاحب آغا دربار پرمخیرافراد نے دی ہے جبکہ ان دنبوں کاگوشت عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پرتمام مستحق افراد میں تقسیم کیاجائے گاجبکہ چمن میں عیدمیلادالنبی  ﷺکے جلوس کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…