اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عام انتخابات،آصف زرداری کی واپسی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپورآئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر ڈاکٹر منظور وسان نے دعویٰ کیاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،2018کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ حالات سے لگتا ہے کہ عام انتخابات 2017میں ہوں گے ، انتخابات میں پیپلزپارٹی پنجاب کا سیاسی معرکہ فتح کرے گی ،چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی پنجاب میں مزید مضبوط اور متحرک ہو گی ، بلاول بھٹو ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کی اب اردو بولنے والی آبادی کی اکثریت ایم کیو ایم کے بانی کے ساتھ ہے ۔منظور وسان نے دعویٰ کیاکہ بق صدر آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،2018کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…