منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)چیئر مین پا کستان علماء کو نسل مولانا طا ہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے چاروں اطراف ایسے لوگ موجود ہیں جو یہ چا ہتے ہیں کہ پا کستان میں ایک مرتبہ پھر 1977والے حالات پیدا ہوں وزیر اعظم دیکھیں انہیں کیا کرنا ہے کیا نہیں کر نا جنید جمشید شہید کی یا میں پو رے پاکستان میں انٹر نیشنل اسلامک چنٹر قائم کیے جا ئیں

انہوں نے مطالبہ کیاکہ طیارہ حا ثہ کی تحقیقا ت پا کستان آرمی کی زیر نگرا نی کروا ئی جا ئیں تا کہ ذمہ دار ان کو سزا مل سکے کیو نکہ عوام کو پی آئی اے کی تحقیقا ت پر یقین نہیں ہے بلاول بھٹو اگر عوام میں مقبول ہو نا چا ہتے ہیں تو سندھ میں اسلام سے متصادم قانون سازی روکیں وہ گزشتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ قا دیا نی مسلمانوں کا نا استعمال نہیں کر سکتے اگر حکو مت قا دیا نیوں کو کو ئی ریلیف دینے کی کو شش کی تو ہم سڑکوں پر ہو نگے ملکی بقا اور سر بلندی اسلامی قانون کے نفاذ سے ہی ممکن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…