سکندر مقدر کا سکندر بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)سکندر مقدر کا سکندر بن گیا،15اگست2013ء کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بلیو ایریا اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ہاتھوں میں کلاشنکوف پکڑے طویل ڈرامہ کرنے والا سکندر مقدر کا سکندر بن گیا،2017ء سر پر آگیا مگر فیصلہ نہ ہوا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلیو ایریا اسلام آباد میں… Continue 23reading سکندر مقدر کا سکندر بن گیا











































