ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) سانحہ بلدیہ کے ملزم رحمان بھولا کو پاکستان واپس لانے کا معاملہ، ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی، دستاویزات انٹرپول حکام کے حوالے کر دی گئیں۔

سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ ایف آئی اے ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی اور سانحہ بلدیہ ٹان کی ایف آئی آر اور دیگر دستاویزات انٹرپول کے حوالے کیں۔ ٹیم کل صبح رحمان بھولا سے ملاقات کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…