پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

وزیرداخلہ چوہدری نثار علیل،ہسپتال پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے آپریشن کافیصلہ کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

وزیرداخلہ چوہدری نثار علیل،ہسپتال پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے آپریشن کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا ہرنیوں کاآپریشن آئندہ ہفتے پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) میں ہوگا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی معمول کا طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو درد کی شکایت ہوئی جس پر وہ اپنا طبی معائنہ کرانے… Continue 23reading وزیرداخلہ چوہدری نثار علیل،ہسپتال پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے آپریشن کافیصلہ کرلیا

پہلے دہشتگردوں کیلئے گڈ اور بیڈ کی بحث تھی لیکن اب ۔۔۔! ترجمان وزیر اعظم نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

پہلے دہشتگردوں کیلئے گڈ اور بیڈ کی بحث تھی لیکن اب ۔۔۔! ترجمان وزیر اعظم نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طورپر فوکس کیے ہوئے ہے،ضرب عضب میں کامیابی کی شرح 95فیصد ہے،اس کے ذریعے دہشتگردی کے واقعات میں نمائیاں کمی آئی ہے جبکہ وزیر اعظم کے ترجمان مصدق حسین ملک نے کہا… Continue 23reading پہلے دہشتگردوں کیلئے گڈ اور بیڈ کی بحث تھی لیکن اب ۔۔۔! ترجمان وزیر اعظم نے دوٹوک اعلان کردیا

پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کاامیدوار کون؟فیصلہ ہوگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کاامیدوار کون؟فیصلہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ مخالفین بلاول بھٹو کو بچہ کہہ کر پوچھتے ہیں یہ شکار کیسے کرے گا خوش فہمی میں رہنے والے لوگ چیئرمین پیپلزپارٹی سے صرف ہاتھ ملا کر دیکھ لیں انہیں نوجوان کی طاقت کا اندازہ ہوجائے گا۔اللہ کی ذات کے علاوہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کاامیدوار کون؟فیصلہ ہوگیا

تربیلا فور ،آئندہ سال سے 1410 میگاواٹ کی اضافی بجلی کی پیداوار شروع ہو جائیگی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

تربیلا فور ،آئندہ سال سے 1410 میگاواٹ کی اضافی بجلی کی پیداوار شروع ہو جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تربیلا فور توسیعی منصوبے سے آئندہ سال سے 1410 میگاواٹ کی اضافی بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق ارسامنصوبے پر لاگت کا مجموعی تخمینہ 92 کروڑ ڈالر ہے ٗابتدائی فزیبلٹی کے مطابق منصوبے پر کام 2018ء میں… Continue 23reading تربیلا فور ،آئندہ سال سے 1410 میگاواٹ کی اضافی بجلی کی پیداوار شروع ہو جائیگی

پیپلز پارٹی کی ریلی متعددافراد کی موت کا سبب بن گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

پیپلز پارٹی کی ریلی متعددافراد کی موت کا سبب بن گئی

کراچی (این این آئی) کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے باعث شہر کے مختلف مقامات کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔ راستے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ راستے بند ہونے سے 3… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی ریلی متعددافراد کی موت کا سبب بن گئی

چینی سفیر سے کوئی رنجش نہیں وہ صرف دو لفظ کہہ دیں ،پرویزخٹک نے نیامطالبہ کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

چینی سفیر سے کوئی رنجش نہیں وہ صرف دو لفظ کہہ دیں ،پرویزخٹک نے نیامطالبہ کردیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چینی سفیر سے کوئی رنجش نہیں وہ خیبرپختونخوا کے وسیع تر مفاد میں صرف دو لفظ کہہ دیں کہ مغربی روٹ سی پیک کا حصہ ہے تو سارا جھگڑا ہی ختم ہو جائے گا۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کو ہم نے صوبائی ارکان اسمبلی… Continue 23reading چینی سفیر سے کوئی رنجش نہیں وہ صرف دو لفظ کہہ دیں ،پرویزخٹک نے نیامطالبہ کردیا

جان کو خطرہ،فاروق ستار نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

جان کو خطرہ،فاروق ستار نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اور پارٹی افراد خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں،اس سلسلے میں سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔ اتوارکو انھوں نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ایسٹ… Continue 23reading جان کو خطرہ،فاروق ستار نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد کو مفلوج کرنے کی تیاریاں،تحریک انصاف یہ کام کیسے کرے گی؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد کو مفلوج کرنے کی تیاریاں،تحریک انصاف یہ کام کیسے کرے گی؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کو مفلوج کرنے کیلئے ابتدائی ہوم ورک شروع کر دیا ، اہم حکومتی خصوصاًنیب ،ایف آئی اے ،ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کے دفاتر کو جانے والی شاہراہوں کو بلاک کرنے کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد کو مفلوج کرنے کی تیاریاں،تحریک انصاف یہ کام کیسے کرے گی؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

پاک افغان بارڈر پرحملہ، دواہلکار شہید

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

پاک افغان بارڈر پرحملہ، دواہلکار شہید

پشاور(این این آئی)پاک افغان بارڈر برمل سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں دواہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ،ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان سے متصل پاک افغان بارڈر برمل سرہ خاورہ میں افغانستان کیطرف سے نامعلوم افراد نے بھاری ہتھیاروں سے سیکورٹی پوسٹ پر حملہ کیا ہے،حملے میں سپاہی… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پرحملہ، دواہلکار شہید