پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سیاست کروں گا تو صرف اس جماعت سے ورنہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دوں گا، جاوید ہاشمی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنماء و سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں سیاست کروں گا تو صرف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے کروں گا ورنہ میں ہمیشہ کیلئے سیاست کو خیر باد کہہ دوں گا۔ملتان میں امن یلی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا

تھا کہ اسمبلیوں کو اپنی مدت 2018 ء تک پوری کرنی چاہئے ۔ پارلیمنٹ ایک بالادست ادارہ ہے اور اگر عمران خان چاہتے ہیں تو وہ خیبر پختونخواہ اسمبلی توڑ سکتے ہیں۔جاوید ہاشمی نے کہا میرے (ن) لیگ سے معاملات طے ہو چکے ہیں اور میں آئندہ چند دنوں میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دوں گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…