پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’تیسری شادی؟‘‘ ریحام خان نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا آئندہ شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ میں اپنی آئندہ زندگی ملک کیلئے وقف کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کروں گی۔

عورت کا نام ہی قربانی ہے اور میں نے اپنی زندگی میں بے شمار قربانیاں دی ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ میں اپنے ملک کیلئے بھی قربانیاں دوں۔ ریحام خان نے کہا کہ پاکستان میری پہچان ہے کیونکہ اپنی دھرتی اپنی زمین ماں ہوتی ہے اور مجھے پاکستان سے ہی دنیا بھر میں پہچان ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…