سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈان لیکس کی جو انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو دی اس میں کاتھا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

13  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی مدت ملازمت کے دوران آخری کورکمانڈزکانفرنس کی صدارت کی تھی جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے معاملے کامکمل جائزہ لیاگیاتھا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی شاکرصابرنے دعوی کیاہے کہ اس کورکمانڈرزکانفرنس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیکس ہونے کی ٹیکنکل رپورٹ تیارکی گئی تھی اوریہ رپورٹ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف کوپیش کی تھی جس میں متعددافرادکے نام شامل تھے لیکن پرویزرشید کووزارت سے ہٹادیاگیا۔

اس موقع پرمعروف تجزیہ کارسمیع ابراہیم نے کہاکہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جورپورٹ وزیراعظم کوپیش کی تھی اس رپورٹ میں جوافرادملوث تھے سب سے اوپروزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکانام تھا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…