پرویزرشید نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراطلاعات پرویز رشید کے استعفے کا متن سامنے آگیا ۔پرویزرشید نے اپنے استعفے میں موقف دیاہے کہ ڈان کے رپورٹرسرل المیڈاکے پاس مجھ سے ملنے کے سے پہلے ہی یہ سٹوری موجودتھی جبکہ میرانام بعدمیں اس خبرکے ساتھ جوڑاکیا۔انہوں نے لکھاکہ میں نے اس وقت ہی اس خبرکی تردید کردی تھی اوراب میں ملک اور… Continue 23reading پرویزرشید نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر