جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

پاکستان میں چینی انجینئرز پر بم حملہ ۔۔امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق روہڑی کے قریب نیشنل ہائی وے پرانجینئرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ہے جس کے نتیجے میں2افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی کے قریب نیشنل ہائی وے پرانجینئرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ہے جس کے نتیجے میں2افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دیسی ساختہ بم سائیکل کے پچھلے حصے میں رکھا گیاتھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بلاسٹ کیا گیا ۔ دھماکے کے فوری بعدرینجرزاور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔عینی شاہدین کے مطابق چینی انجینئرزروہڑی تاملتان موٹروے پرتعمیراتی کام کررہے تھے کہ بم حملہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…