منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کا نئے شعبے میں انٹری،اعلان کردیا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ نہ میرا کوئی دوست ہے اور نہ پیر جو مجھے سیاست میں سپورٹ کرے۔ لوگوں نے تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن عوام کو مایوسی ہوئی۔
تاریخی ایڈوڈز کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی نے عوام کو مایوس کیاریحام خان نے کہا کہ پانامہ لیکس پر پی ٹی آئی کو ثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔

ریحام خان نے کہا کہ پانامہ لیکس پر عمران خان کو ثبوت فراہم کرنے چاہئیں جبکہ سیاست میں آنے کے لیے نہ تومیرے پاس کوئی جائیدادہے نہ کو ئی دوست اور نہ ہی کوئی پیرمرید جس کا سہارا لیکر سیاست کے میدان میں قدم رکھ سکوں، انہوں نے کہا کہ پشتو زبان کی ترقی ہونی چاہئے۔ایڈور کالج پشاورمیں منعقدہ تقریب میں طلباء کی جانب سے پر جوش تقریری مقابلہ دیکھ کر ریحام خان نے بھی پشاور کے تاریخی کالج کے شعبہ پشتو میں داخلہ لینے کا اعلان کردیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…