میرے پاس پیسے کہاں سے آئے؟سعودی شاہ سے پیسے لینے کے اعتراف کے بعدمشرف کا حیرت انگیز انکار
کراچی(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ کسی بندے کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے اکاؤنٹس کی مجھ سے تفصیلات پوچھے ٗاگر پیسے کا کرپشن سے تعلق ہے تو میں جوابدہ ہوں، مگر میں اپنے کسی نجی سرمائے کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں ہوں ٗمیں… Continue 23reading میرے پاس پیسے کہاں سے آئے؟سعودی شاہ سے پیسے لینے کے اعتراف کے بعدمشرف کا حیرت انگیز انکار