اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے تو اتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی ۔۔۔! شیخ رشید کامعنی خیزبیان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی ٗ اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی ہونی چاہیے وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بے عزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ میں چورکے بجائے چورکی ماں اورباپ کوگھیرے میں لیتا ہوں، قوم کوسچ اورجھوٹ کا علم ہے اورپاناما کیس ابھی زندہ ہے، اس معاملے پرکوئی ہمیں چھوڑگیا تو کسی نے ہاتھ کھڑے کردئیے لیکن ہم ڈٹے ہوئے ہیں ٗ ہم اسمبلی میں اورچوراہے پرہرجگہ چور کوچور کہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…