پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے ، خواجہ آصف چڑھ دوڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ا رکان اسمبلی قومی اسمبلی کے اجلاس میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی تقریبا 2 ماہ بعد قو می اسمبلی کے اجلاس آئے ۔تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شاہ محمودقریشی ،عارف علوی ،شفقت محمود ،شہریارآفریدی اوردیگراجلاس میں اس وقت شریک ہیں ۔

اس سے قبل وفاقی وزیرخواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں تھاکہ تحریک انصاف والے قومی اسمبلی میں گھٹنوں کے بل آئیں گے ۔خواجہ آصف نے کہاکہ تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کوجعلی کہااوربارباراسی میں واپس آجاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سچ کو نہیںبلکہ جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سب سے مقدم ادارہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…