ملتان میں اہم لیگی رہنما کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
خانیوال (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راہنما و صوبائی 214 کے ٹکٹ ہولڈر رانا محمد سلیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔بدھ کو رانا محمد سلیم نے یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملتان میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ابراہیم خان کی رہائش پر… Continue 23reading ملتان میں اہم لیگی رہنما کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا