جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے ایٹم بم،ڈاکٹرثمرمبارک مند کے ناقابل یقین انکشافات،دنیا کو حیران کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھی ایٹمی دھماکے کرناہوتے تھے توہم ایٹم بم چاغی لے جانے کےلئے ہیلی کاپٹراستعمال کرتے تھے ۔ڈاکٹرثمرمبارک نے بتایاکہ جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تواس وقت بھی وزیراعظم نوازشریف تھے ۔انہوں نے مجھ سے پوچھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکے کئے ہیں تومیں نے جواب میں کہاکہ پانچ ،تووزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان کوبھارت سے زیادہ ایٹمی دھماکے کرنے چاہیئں۔

ڈاکٹرثمرمبارک نے بتایاکہ ہم نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے بعدچھ ایٹمی دھماکوں کی تیاری کی اورایٹم بم ہیلی کاپٹرمیں ڈال کرچاغی پہنچ گئے اور28مئی 1998کوپاکستان بھی دنیامیں ایٹم بم رکھنے والے بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…