اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی بینک کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کوجعلی اکائونٹس پرکروڑروپے ٹرانسفرہونے کی رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق ،خورشید شاہ ،میاں رضاربانی ،اعترزاحسن کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولانافضل الرحمان کوبھی ان کے نام پرکھولے گئے ایک اکائونٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفرہونے کی رسید مل گئی ہے ۔جس پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے گورنرسٹیٹ بینک کوتحقیقات کرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔
ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































