ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستارکاوفاقی وزیرخزانہ کوٹیلی فون

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوٹیلی فون کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستارنے وفاقی وزیرخزانہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں نئے گورنرکی تعیناتی کےلئے ان کابھی موقف سامنے رکھاجائے جس پراسحاق ڈ ارنے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان سندھ کی ایک بڑی جماعت ہے ۔انہوں نے کہاکہ نئے گورنرسندھ کی تعیناتی پرایم کیوایم پاکستان سے بھی مشاورت کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان سندھ کی ایک حقیقت ہے جس کونظراندازنہیں کیاجاسکتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…