پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں16دسمبرکوچھٹی کااعلان کر دیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر 2016ء کو سکیورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول کی دوسری برسی 16 دسمبر 2016ء کو منائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں نجی و سرکاری سکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کو پشاور کے آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 150 کے قریب طلبہ و اساتذہ کو شہید کردیا تھا اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…