چوہدری نثار کو شیخ رشید کا خط،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خط لکھ دیاہے جس میں خبر لیک معاملے پر بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے چوہدری نثار سے خط میں کہاکہ… Continue 23reading چوہدری نثار کو شیخ رشید کا خط،تفصیلات سامنے آگئیں