پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی
گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات کے علاقے جلال پورجٹان میں ڈھلوغربی میں ایک رکشہ ڈرائیورلیاقت علی نے گائوں کے شہری بوٹاکی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی جس پراس کی بیوی نے تھانے میں درخواست دیدی اوراس درخواست پرلیاقت علی کوگرفتارکرلیاگیابعد میں گائوں کی پنجائت نے لیاقت علی کواس شرط پرباہرنکلوایاکہ وہ محمدبوٹاکے ساتھ ہونے والے ظلم کاحساب دے گااورپنجائت کے… Continue 23reading پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی