پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ن لیگی ایم این اے میاں فاروق نے بیٹے کوضلع کونسل کے چیئرمین کاٹکٹ نہ ملنے پراستعفیٰ دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)فیصل آبادسے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں فاروق نے بیٹے کوضلع کونسل کے چیئرمین کاٹکٹ نہ ملنے پراستعفیٰ دیدیا۔
نجی ٹی و ی کے مطابق میاں فاروق نے اپنااستعفیٰ وزیراعظم کوارسال کردیاہے ،جس میں کہاہے کہ 32سال پہلے آپ کے ساتھ سیاست کاآغازکیاتھااور2013ء میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرچھٹی بارمنتخب ہواتھاآپ کی امانت آپ کے سپردکررہاہوں ،مرتے دم تک آپ کاوفاداررہوں گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میاں فاروق اپنے بیٹے کوضلع کونسل کاچیئرمین بناناچاہتے تھے اورٹکٹ نہ ملنے پرانہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…