پرویز خٹک کا قافلہ اچانک واپس لوٹ گیا ہدایات کہاں سے ملیں اور کس نے دیں ؟
اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف کے دو نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں پیر کی صبح روانہ ہونے والا قافلہ پولیس کی کی جانب سے شدید شیلنگ کے باعث برہان انٹرچینج سے پیچھے ہٹ گیا ۔خیبر پختونخوا حکومت… Continue 23reading پرویز خٹک کا قافلہ اچانک واپس لوٹ گیا ہدایات کہاں سے ملیں اور کس نے دیں ؟