راولپنڈی / ریاض (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلی سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العایش نے آرمی چیف پرتپاک استقبال کیا۔اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کی اعلیٰ سول اورفوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کاشان میں ایک دن
-
پانچ جڑواں نومولود 5 روز بعد انتقال کر گئے















































