جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کا کیس کس نے بنایا؟ ایان علی کو کس نے روک رکھاہے؟چوہدری نثارحقیقت سامنے لے آئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان نے ڈاکٹر عاصم حسین اور ماڈل ایان علی کے کیس سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کا کیس جنہوں نے بنایا ان کے خلاف کسی کو بولنے کی جرات نہیں ‘ ایان علی کا نام وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈال رکھا ہے۔

ہفتہ کو اپنی پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے واضح کیا کہ جب ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کیا گیا تو اس وقتمیں لندن میں تھا اور ڈی جی رینجرز کو ٹیلی فون کر کے ان سے اس حوالے سے بات کی ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کے معاملہ پر وزیر اعظم نواز شریف اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی بات کی۔ کراچی آپریشن کے دوران کہہ دیا تھا کہ کرپشن کیسز نیب کے حوالے کئے جائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ماڈل ایان علی جو رقم لے کر بیرون ملک جا رہی تھی اس سے کہیں زیادہ رقم کیس میں ملوث ہے اور یہ رقم کسی گٹھ جوڑ میں استعمال ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…