جعلی دستاویزات پر فلیٹ پر قبضے کی کوشش ، ایان علی کا حیرت انگیز انکشاف
کراچی (این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ… Continue 23reading جعلی دستاویزات پر فلیٹ پر قبضے کی کوشش ، ایان علی کا حیرت انگیز انکشاف