بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی اپنی آمدنی کا 50 فیصد حصہ کہاں دیں گی؟ دل کو موہ لینے والا فیصلہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)ماڈل ایان علی نے اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے وقف کرنیکا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں ایان علی کا کہنا ہے کہ اپنی ڈیبیو البم اور تمام پروجیکٹس کا 50 فیصد منافع فلاحی کاموں کے لیے وقف کروں گی۔ان کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کی فلاح کے لیے کام کر رہی ہوں، ہمیشہ سوچا کہ دنیا

میں بہتری کے لیے کیا کرسکتی ہوں۔خیال رہے کہ 2010 میں بہترین ابھرتی ہوئی ماڈل قرار پانے والی ایان علی نے فلاحی کاموں کے لیے این جی او بنا رکھی ہے۔ایان علی 2015 میں پاکستانی میڈیا پر اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہیں بیرون ملک جاتے ہوئے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا اور ان پر منی لانڈرنگ کا الزام لگا۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…