منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

لاہور (این این آئی ) حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ،کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا جس کے تحت نظر بند ی اور گرفتاریوں کا فیصلہ کیا جائے گا ،دھرنے سے ایک دن قبل عمران خان اور ٹکٹ ہولڈرز کو نظر بند کرنے کی تجویز… Continue 23reading حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ کیا کرنیوالی ہے؟دھماکہ خیز تفصیلات منظر عام پر

افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی کی افواہیں،پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی کی افواہیں،پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ضرب عضب اور بارڈر مینجمنٹ کی وجہ سے صوبے میں امن عامہ کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے۔ ان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو زبردستی بے دخل کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی بلکہ انہوں نے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کی غیر قانونی نقل… Continue 23reading افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی کی افواہیں،پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

عائشہ ممتاز کوزبردستی ہٹادیاگیا یا چھٹی لے لی؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

عائشہ ممتاز کوزبردستی ہٹادیاگیا یا چھٹی لے لی؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹرآپریشنز عائشہ ممتاز نے 104دن کی چھٹی لے لی،صوبائی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کے نام درخواست میں عائشہ ممتاز نے بتایاکہ ان کے سسر پرہارٹ اٹیک اورفالج کاحملہ ہوا ہے جبکہ ان کی ساس محترمہ کینسرکی مریضہ ہیں ان حالات میں ان کیلئے سرکاری مصروفیات سے رخصت… Continue 23reading عائشہ ممتاز کوزبردستی ہٹادیاگیا یا چھٹی لے لی؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

بھارت کیخلاف بنگالی بھی نکل پڑے،ترنگا نذرآتش،پاکستان کیخلاف جنگ شروع کی تو۔۔! انتباہ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کیخلاف بنگالی بھی نکل پڑے،ترنگا نذرآتش،پاکستان کیخلاف جنگ شروع کی تو۔۔! انتباہ کردیا

کراچی (این این آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی او ر مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں سے بنگالی افرا د نے اتوار کو ریلی نکالی جو کراچی پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔ ریلی کے شرکاء نے بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading بھارت کیخلاف بنگالی بھی نکل پڑے،ترنگا نذرآتش،پاکستان کیخلاف جنگ شروع کی تو۔۔! انتباہ کردیا

28تاریخ کو ہی کیا ہوجائیگا؟50سے 60لاکھ روپے کی آفر چھوڑ دی ، پیسے واپس کر دئیے ،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

28تاریخ کو ہی کیا ہوجائیگا؟50سے 60لاکھ روپے کی آفر چھوڑ دی ، پیسے واپس کر دئیے ،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات

( این این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قحط کے عالم میں عمران خان کوتنہانہیں چھوڑسکتا ،طاہر القادری کے 14کارکن شہید ہوئے ہیں وہ کیسے باہربیٹھ سکتے ہیں ،عوامی تحریک سے دھرنے میں شرکت کیلئے ذاتی طور پر بات کروں گا ،میں وزیر اعظم کا امیدوار نہیں… Continue 23reading 28تاریخ کو ہی کیا ہوجائیگا؟50سے 60لاکھ روپے کی آفر چھوڑ دی ، پیسے واپس کر دئیے ،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات

بلڈوزر چل گئے،ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

بلڈوزر چل گئے،ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا

حیدرآباد(این این آئی)رینجرز نے حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے دومزید غیر قانونی دفاتر مسمار کردیئے ہیں جبکہ سرکاری عمارتوں میں قائم ایم کیو ایم کے دفاتر خالی کرواکرمتعلقہ اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایم کیوایم کے غیرقانونی دفاترگرائے جانے کاسلسلہ جاری ہے۔ رینجرزنے حیدرآباد میں تازہ… Continue 23reading بلڈوزر چل گئے،ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا

خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے کے معاملے کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے کے معاملے کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)نجی ٹی چینلز کی خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں چینل، نادرا اور ایف سی حکام میں معاملات طے پاگئے ہیں، جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر اور ایف سی اہلکار کے درمیان ہونے… Continue 23reading خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے کے معاملے کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

گوادر میں حملہ،متعددہلاک و زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

گوادر میں حملہ،متعددہلاک و زخمی

کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کے علاقے جیونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کے دو اہلکار جاں بحق دو زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد جو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے تحصیل جیونی میں کوسٹ گارڈ کے دو اہلکاروں کو فائرنگ… Continue 23reading گوادر میں حملہ،متعددہلاک و زخمی

مارشل لاء یا ان ہاؤس تبدیلی ؟ مولانافضل الرحمان نے بھی پیش گوئی کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

مارشل لاء یا ان ہاؤس تبدیلی ؟ مولانافضل الرحمان نے بھی پیش گوئی کردی

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ منتخب وزیر اعظم کو بچانا کوئی جرم نہیں ہے ، ہم کسی کے باپ کو بھی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ جمہوریت کو غیر مستحکم کرے ، مارشل لاء یا ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا ،پی ٹی… Continue 23reading مارشل لاء یا ان ہاؤس تبدیلی ؟ مولانافضل الرحمان نے بھی پیش گوئی کردی