منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کے جلسے میں کتنے آدمی ہیں؟ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کے جلسے میں کتنے آدمی ہیں؟ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ کا جلسہ ہے ٗ عمران خان صاحب بندے پورے کرو تلاشی ہوئی کیا منہ دکھاؤ گے ؟۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پانچ ہزار کرسیو پر دس لاکھ کا… Continue 23reading عمران خان کے جلسے میں کتنے آدمی ہیں؟ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

رائے ونڈ (این این آئی )تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع آج بروز ( جمعرات ) سے رائے ونڈ میں شروع ہو گا ،انتظامات مکمل پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ،اہم شخصیات کے لئے حلقہ خواص ختم کردیا گیا ،اہم شخصیات اپنے آبائی حلقوں میں قیام کرینگی ،غیر ملکی مہمانوں کیلئے حلقہ بیرون… Continue 23reading تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گل کی گرفتاری،پاکستان اورافغانستان میں تنازعہ کھڑاہوگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گل کی گرفتاری،پاکستان اورافغانستان میں تنازعہ کھڑاہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پشاورکی خصوصی عدالت نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کردی ہے شربت گلہ کی جانب سے عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ وکیل صفائی کی جانب سے گذشتہ روز دلائل دئیے گئے تھے… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گل کی گرفتاری،پاکستان اورافغانستان میں تنازعہ کھڑاہوگیا

ہم پر حملہ پنجابیوں نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟۔۔۔پرویز خٹک نے اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہم پر حملہ پنجابیوں نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟۔۔۔پرویز خٹک نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم پر شہباز شریف نے حملہ کیا کبھی نہیں کہا پنجابیوں نے حملہ کیا ٗ بچن اور جوانی پنجابیوں کے ساتھ گزری ہے ٗ پنجابیوں کے ساتھ بھائیوں جیسا رشتہ ہے ہمیشہ قائم رہے گا ٗ عمران خان نے یو… Continue 23reading ہم پر حملہ پنجابیوں نے نہیں بلکہ کس نے کیا؟۔۔۔پرویز خٹک نے اعلان کردیا

پریڈ گراؤنڈ جلسہ،تحریک انصاف نے کون سی شرائط تسلیم کرکے اجازت حاصل کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پریڈ گراؤنڈ جلسہ،تحریک انصاف نے کون سی شرائط تسلیم کرکے اجازت حاصل کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جلسہ کے منتظمین جلسہ کیلئے مقررہ جگہ سے آگے نہ جانے کے پابند ہوں گے جس کے بعدڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دی۔ اسلام آباد سے… Continue 23reading پریڈ گراؤنڈ جلسہ،تحریک انصاف نے کون سی شرائط تسلیم کرکے اجازت حاصل کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پانچ ہزارکرسیوں پر10لاکھ افراد؟ن لیگی وزیرکاتحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ہی بڑاطنز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانچ ہزارکرسیوں پر10لاکھ افراد؟ن لیگی وزیرکاتحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ہی بڑاطنز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف والو!خداکےلئے اپنے جلسے میں 10لاکھ افرادلائو۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پرجلسہ گاہ میں 10لاکھ افراد جمع کرنے کے معاملے پرطنزکرتے ہوئے کہاکہ پانچ ہزارکرسیوں پردس لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے ۔انہوں نے کہاتحریک انصاف… Continue 23reading پانچ ہزارکرسیوں پر10لاکھ افراد؟ن لیگی وزیرکاتحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ہی بڑاطنز

عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے سوموارکے روزایگزٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کوناکافی ثبوتوں کی بناپربری کردیاہے جبکہ اس مقدے میں شامل دیگر26افراد کی رہائی کابھی حکم جاری کردیاہے ۔شعیب شیخ ایک بڑے میڈیاگروپ ’’بول ‘‘کے سی ای اوبھی ہیں ۔شعیب شیخ کےخلاف مقدمات کاآغازاس… Continue 23reading عدالت نے ایگزیٹ کیس میں شعیب شیخ سمیت دیگرافراد کوجعلی ڈگری مقدمے میں بری کردیا

یکم نومبر کو عمران خان نے یہ کیا کردکھایا؟ بڑے مخالف مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

یکم نومبر کو عمران خان نے یہ کیا کردکھایا؟ بڑے مخالف مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعتراف کرلیا

ڈیر ہ اسماعیل خان(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یکم نو مبر کو اسلام آبا د میں غیر متوقع تبدیلی سامنے آئی ہے کہ عدالت اعظمیٰ میں پاناما لیکس کے حوالے سے جس پٹیشن کو غیر سنجید ہ قرار دیا تھا اب اس کو… Continue 23reading یکم نومبر کو عمران خان نے یہ کیا کردکھایا؟ بڑے مخالف مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعتراف کرلیا

پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا

پشاور(این این آئی)پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا،طالب علم نبی شاہ کہتے ہیں وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔پشاوریونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں سعبہ صحافت کے طالب علم نبی شاہ نے گورنر خیبر پختونخوا اور جامعہ کے چانسلر اقبال ظفر… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیا