ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اوورسیز پاکستانیوں کے لئےاہم خبر

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوورسیزپاکستانی بھی اب اپناحق رائے دہی استعمال کرسکیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ دینے کی تجویزدی گئی ۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیز ووٹنگ کی تجویز دی گئی۔
ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اورسیز ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی ۔اس موقع پرعارف علوی نے کااوورسیزووٹرزخفیہ کوڈ کے ذریعے اپنا ووٹ آن لائن کاسٹ کریں گے، ووٹنگ کی سہولت 80 لاکھ نائیکوپ اورپاسپورٹ ہولڈرز کو دی جائیگی۔انہوں نے مزید کہ کل اوورسیزووٹنگ تجویز کی حتمی منظوری کامعاملہ مین کمیٹی میں پیش ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…