منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےکارکن کی ایمانداری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کےکارکن کی ایمانداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے وزیراعلی پرویزخٹک نے تلاش ورثاکااعلان کرکے سب کوحیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزوزیراعلی پرویزخٹک اسلام آبادمیں جانے کی کوشش میں صوابی کیمپ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کررہے تھے تواس دوران انہوں نے اعلان کیاکہ صوابی بیس کمیپ میں کارکنوں سے خطاب کردوران وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے تلاش ورثاء کا اعلان کرکے بتایاکہ یہاں پرپارٹی کے ایک کارکن… Continue 23reading تحریک انصاف کےکارکن کی ایمانداری

تمام مسئلوں کا حل ہمارے پاس، پیپلزپارٹی نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تمام مسئلوں کا حل ہمارے پاس، پیپلزپارٹی نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی) حکومت بحران سے نکلنے کیلئے پیپلز پارٹی کے چار مطالبے تسلیم کر لے،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے بھاگنے کیلئے پش اپس لگائے… Continue 23reading تمام مسئلوں کا حل ہمارے پاس، پیپلزپارٹی نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی

جعلی ادویات،شہبازشریف نے اہم ادارے کے سرکاری افسرتبدیل کردیئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

جعلی ادویات،شہبازشریف نے اہم ادارے کے سرکاری افسرتبدیل کردیئے

لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت یہاں پنجاب ایگریکلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ نے اتھارٹی کے بورڈ میں سرکاری شعبے کے ممبران کی زیادہ تعداد اوربعض امور میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کیااور متعلقہ حکام کی سخت سرزنش کی۔وزیراعلیٰ نے اتھارٹی میں شامل تمام سرکاری… Continue 23reading جعلی ادویات،شہبازشریف نے اہم ادارے کے سرکاری افسرتبدیل کردیئے

حکومت پنجاب کابڑجھوٹ پکڑاگیا،عدالت کاسخت حکم جاری ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں خوشی کی لہر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکومت پنجاب کابڑجھوٹ پکڑاگیا،عدالت کاسخت حکم جاری ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں خوشی کی لہر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے تحریک انصاف کے گرفتار تمام کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت اور آئی جی پولیس کو گرفتار و رہا افراد کی فہرست 4نومبر کو پیش… Continue 23reading حکومت پنجاب کابڑجھوٹ پکڑاگیا،عدالت کاسخت حکم جاری ،پی ٹی آئی کے کارکنوں میں خوشی کی لہر

عمران خان میڈیا کو جلسہ گاہ میں 10لاکھ کرسیاں گنوائیں،ڈاکٹر آصف کرمانی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان میڈیا کو جلسہ گاہ میں 10لاکھ کرسیاں گنوائیں،ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے عمران خان میڈیا کو جلسہ گاہ میں 10لاکھ کرسیاں گنوائیں لال حویلی سے سسکیوں اور آہوں کی آوازیں آ رہی ہیں۔ایک بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان میڈیا کو جلسہ گاہ… Continue 23reading عمران خان میڈیا کو جلسہ گاہ میں 10لاکھ کرسیاں گنوائیں،ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد جلسہ،جو ش و خروش عروج پر،ابتداءمیں ہی بات حد سے آگے نکل گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد جلسہ،جو ش و خروش عروج پر،ابتداءمیں ہی بات حد سے آگے نکل گئی

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کا یوم تشکر ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہوگیا، پریڈ گراؤنڈ میں کارکنان ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں بے قابو ہو گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کا یوم تشکر ایک بار پھر بدنظمی کا شکار ہوگیا ہے اورسٹیج جانے والی سیڑھی… Continue 23reading اسلام آباد جلسہ،جو ش و خروش عروج پر،ابتداءمیں ہی بات حد سے آگے نکل گئی

عمران خان پیچھے پڑ گئے،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان پیچھے پڑ گئے،بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے (آج)جمعرات کو سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں… Continue 23reading عمران خان پیچھے پڑ گئے،بڑا فیصلہ کرلیا

بھارتی سفارتکار وں کی پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی حکومت نے چپ سادھ لی ‘ سینئر سیاستدان حکومت پر برس پڑیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی سفارتکار وں کی پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی حکومت نے چپ سادھ لی ‘ سینئر سیاستدان حکومت پر برس پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے بھارتی سفارتکاروں کی پاکستان میں جاسوسی کرنے میں ملوث ہونے کے باوجود حکومت کی جانب سے موثر جواب اور ردعمل نہ آنے کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا، بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر نے بھارتی تخریبی کارروائیوں اس میں سفارتکاروں… Continue 23reading بھارتی سفارتکار وں کی پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی حکومت نے چپ سادھ لی ‘ سینئر سیاستدان حکومت پر برس پڑیں

’’ شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئے کوچھوڑ کرچلے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئے کوچھوڑ کرچلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)’’کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ‘‘شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئےبغیر چلے گئے,تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہمارے کارکنوں پر آنسو گیس اور… Continue 23reading ’’ شاہ محمود قریشی سےصحافیوں نے ایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ جواب دیئے کوچھوڑ کرچلے گئے