منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ارشد چائے والاکے بعد ایک موزے والاسوشل میڈیاپرآکرچھاگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد چائے والاکے بعد ایک موزے والاسوشل میڈیاپرآکرچھاگیا۔ لاہور کی لبرٹی مارکیٹ سے موزے فروخت کرنے والاامان اللہ کی نیلی آنکھوں، بھورے بال،سفید رنگت اور بھولی صورت جبکہ عمرصرف 10سال ہے ۔

ایک فیشن فوٹوگرافرنے پہلے تواس موزے بیچنے والے امان اللہ خان کاحلیہ بدلااورپھر اپنے مخصوص اندازمیں کیمرے کی
کے ذریعےامان اللہ کی ایسی تصویربنائی کہ موزے والاامان اللہ بھی خود کوپہنچان نہ سکا۔امان اللہ کی تصویریں سوشل میڈیاپروائرل کیں توہزاروں لائکس اورشیئرزلے رہی ہیں ۔امان اللہ کی تصویریں بنانے والے فیشن فوٹوگرافر نے ایک نجی ٹی وی کوبتایا کہ میرے پاس ابھی سے امان اللہ کو بک کرنے کے لیےفون آ رہے ہیں۔ایسے ماڈلز کو چانس ملنا چاہئیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…