بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

’’کوئٹہ سانحے میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں‘‘

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

’’کوئٹہ سانحے میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں‘‘

لاہور(این این آئی)امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ میں بھارت سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کر کے کشمیر میں جاری ظلم و بربریت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔نریندر مودی اور… Continue 23reading ’’کوئٹہ سانحے میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں‘‘

مایہ ناز پاکستان ی بلے باز نے عمران خان کی کپتانی میں 2 نومبر کا دھرنا میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا!

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

مایہ ناز پاکستان ی بلے باز نے عمران خان کی کپتانی میں 2 نومبر کا دھرنا میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا!

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) مایہ ناز پاکستانی بلے باز جاوید میانداد نے دھماکے دار اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے اعلان کیا کہ میں نے عمران خان کی کپتانی میں کرکٹ کھیلی ہے۔ اب تو 2 نومبر کا میچ کھیلنا ہی پڑے گا۔ جاوید میانداد نے… Continue 23reading مایہ ناز پاکستان ی بلے باز نے عمران خان کی کپتانی میں 2 نومبر کا دھرنا میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا!

کام ٹھیک کرنا ہے تو کرو ورنہ کوئی اور کام ڈھونڈ لو!

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

کام ٹھیک کرنا ہے تو کرو ورنہ کوئی اور کام ڈھونڈ لو!

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں ورنہ کہیں اور کام ڈھونڈیں۔منگل کو کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے بھر میں میگا پروجیکٹس پر ہونے والی پیش رفت سے… Continue 23reading کام ٹھیک کرنا ہے تو کرو ورنہ کوئی اور کام ڈھونڈ لو!

دہشتگردوں کا تعلق پاکستان میں کس گروپ سے تھا؟ تہلکہ خیز ا نکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

دہشتگردوں کا تعلق پاکستان میں کس گروپ سے تھا؟ تہلکہ خیز ا نکشافات

کوئٹہ(آئی این پی )آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا جنہیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں۔ منگل کو دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading دہشتگردوں کا تعلق پاکستان میں کس گروپ سے تھا؟ تہلکہ خیز ا نکشافات

کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد ملک کے بڑے شہروں میں اچانک بڑاکام کر دیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد ملک کے بڑے شہروں میں اچانک بڑاکام کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی ،لاہور ،کراچی سمیت تمام بڑے شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے تمام شہروں میں کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد ملک کے بڑے شہروں میں اچانک بڑاکام کر دیا گیا

برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، سینئرتجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشاف اور اندر کی کہانی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، سینئرتجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشاف اور اندر کی کہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارارشد شریف نے انکشاف کیاہے کہ برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ایک نجی ٹی وی پرتجزیہ کرتے ہوئے ارشد شریف نے انکشافات کئے کہ لاہورمیں ڈان کے لوگ اورایک ٹی وی چینل جس کوپی ٹی وی ٹوبھی کہاجاتاہے اس کے لوگ بھی… Continue 23reading برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، سینئرتجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشاف اور اندر کی کہانی

کوئٹہ حملہ ، دہشت گردوں کی ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی، حملوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟تہلکہ خیزانکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

کوئٹہ حملہ ، دہشت گردوں کی ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی، حملوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میںپولیس سینٹرپرہونے والے حملے میں بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اورافغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کاآپس میں گٹھ جوڑہے ۔ایک نجی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ اس حملے میں  بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اورافغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس ملوث ہیں اوردہشتگردوں کی فیس بک پرچیٹ بھی سامنے آگئی ۔اس حملے… Continue 23reading کوئٹہ حملہ ، دہشت گردوں کی ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی، حملوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟تہلکہ خیزانکشافات

وزیراعظم نوازشریف بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں پر خاموش کیوں رہتےہیں؟ معروف تجزیہ کار نے حکومت کےلئے نئے سوالات اٹھادئیے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں پر خاموش کیوں رہتےہیں؟ معروف تجزیہ کار نے حکومت کےلئے نئے سوالات اٹھادئیے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارکاشف عباسی نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ اب سانحہ کوئٹہ کے بعد پھردوبارہ سکیورٹی پربات ہوگی اوروہی باتیں ہونگی جوکہ سانحہ اے پی ایس کے بعد ہوئی تھیں ۔انہوں نے کہاکہ کب دہشتگروں کاآخری بارخاتمہ ہوگا،کاشف عباسی نے کہاکہ بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیوکی گرفتاری پربھی وزیراعظم خاموش رہے ہیں اوراب بھی خاموش… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں پر خاموش کیوں رہتےہیں؟ معروف تجزیہ کار نے حکومت کےلئے نئے سوالات اٹھادئیے

اب انگلی اٹھے گی۔۔۔ عمران خان کو یقین کس نے دلایا؟ اپویشن لیڈر کا دھماکہ خیز بیان سامنے آگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

اب انگلی اٹھے گی۔۔۔ عمران خان کو یقین کس نے دلایا؟ اپویشن لیڈر کا دھماکہ خیز بیان سامنے آگیا

ٓاسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کو اب کس نے یقین دلایا ہے کہ اب انگلی اٹھے گی،پہلے تو آشا پاشا نے یقین دلایا ہوگا، اب یقین کس نے دلایا ہے،عمران خان کو سمجھ جانا چاہیے اور عقل سے کام لینا چاہیے… Continue 23reading اب انگلی اٹھے گی۔۔۔ عمران خان کو یقین کس نے دلایا؟ اپویشن لیڈر کا دھماکہ خیز بیان سامنے آگیا